میگا پروجیکٹس کی جلد تکمیل سے بلوچستان میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا، کور کمانڈربلوچستان
کور کما نڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے سبی ایف سی نا رتھ ہیڈ کواٹر میں سبی نصیرآباد کے قبا ئلی عما ئدین ،زمینداروں، اور شہداءکے اہل خا نہ سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صوبے میں میگا پرو جیکٹس کی جلد تکمیل سے بلو چستان میں…