گمنام گاوں کا آخری مزار
روف کلاسرا صاحب اپنی اس کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں '' اس کتاب میں شامل سب عام کہانیاں ہیں۔اگر آپ بڑے لوگوں کی کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر یہ کتاب آپ کے کام کی نہیں۔ میں نے اس کتاب میں عام انسانوں کے دکھوں اور غموں کی آواز بننے کی کوشش کی…