بلوچستان کے ہر کیڈٹ کالج کے سالانہ نیا داخلہ کوٹہ 70 سے بڑھا کر 100 طلباء کو داخلہ دیا جائیگا،گورنر…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کے ہر کیڈٹ کالج کے سالانہ داخلہ کوٹہ میں نمایاں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے ہر کیڈٹ کالج کے سالانہ نیا داخلہ کوٹہ 70 سے بڑھا کر 100 طلباء کو داخلہ دیا جائیگا اور اس کے ساتھ ساتھ 10…