جیکب آباد: گڑھی خیرو کے قریب ملغانی برادی میں تصادم،تین افراد زخمی
جیکب آباد: گڑھی خیرو کے قریب ملغانی برادی میں تصادم،تین افراد زخمی
جیکب آباد ( صحافت ڈیسک) جیکب آباد کے نواحی علاقے گڑھی خیرو کے قریب ملغانی برادی میں معمولی بات پہ تصادم، لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لگنے کے باعث تین افراد زخمی ، لاڑکانہ…