یمنی زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی وجہ بتا دی
جانداری اداکاری اور پرکشش شخصیت کی بدولت بھارت، پاکستان اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی ادکارہ کو شوبز انڈسٹری میں 1 دہائی سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے۔ یمنی زیدی نے اپنے ہر ڈرامے میں مختلف کردار ادا کیا ہے، پھر چاہے وہ…