پی ڈی ایم ملکی سیاسی میدان سے آوٹ ہو چکی ،فیاض الحسن چوہان
لاہور (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم ملکی سیاسی میدان سے آوٹ، غیر متعلق اور خارج از بحث ہو چکی ،
پی ڈی ایم کے موقع پرست قائدین کسی بھی حد تک جا رہے ہیں۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ…