ماہانہ پٹرول مہنگا کرنے کا معاملہ: سندھ نے وفاق کیخلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
کراچی (ویب ڈیسک ) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہونے ماہانہ پٹرول مہنگا کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت کے خلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا. صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہونےمیڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ 6 ماہ میں پٹرول 34 روپے مہنگا کرکے…