جنگیں جیتنے کے لیے نہیں، غیرت کے لیے لڑی جاتی ہیں:فوادچودھری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہا ہے کہ جنگیں جیتنے کے لیے نہیں غیرت کے لیے لڑی جاتی ہیں، بھارت نے دوبارہ گھسنے کی کوشش کی تو پھر سبق سکھائیں گے۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…