پشین، لیویز کی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، ڈیڈھ کروڑ مالیت کا سامان برآمد
پشین ( محب ترین سے ) ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہدری نے منگل کی شام یارو کے مقام پر لیویز نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چار مسافر ویگن سے تقریبا" ایک کروڑ مالیت کی…