پی ٹی آئی کی 2 اور وکٹیں گرگئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 2 رہنما احسان الحق چودھری اور ڈاکٹر محمد افضل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی پی 247 یزمان سے احسان الحق چودھری اور پی پی 248 ہیڈ راجکاں سے ڈاکٹر محمد افضل نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا،…