بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشتگردی عروج پر ہے، بلاول
بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشتگردی عروج پر ہے، بلاول
نوڈیرو (نامہ نگار) قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی جلسہ عام کو گڑھی خدابخش بھٹو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے ہیں نہ کھپے نہ کھپے والے نہیں ہیں میں شھید رانی بینظیر بھٹو کا بیٹا ہوں عوام سے غداری نہیں کرونگا ،کچھ قوتیں پاکستان توڑنے کی بات کرتے ہیں ہم ملک کو جوڑنا چاھتے ہیں
،ہم سازشی عناصر کو ناکام بنائیں گے ، کچھ سازشی عناصر صوبہ بلوچستان میں حالت خراب کرنا چاھتے ہیں ہم ان سازشی عناصر کا مقابلہ کرکے راستہ روکیں گے ، اور وہی قوتیں صوبہ خیبر پختونخواہ کو نقصان دینا چاھتے ہیں ہم ان کا بھی مقابلہ کرینگے پیپلزپارٹی کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا وسیع پروگرام ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے جب وفاق کو نقصان کی بات ہوگی تو ہم پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو بچائیں گے ، ملک میں پانی کے منصفانہ تقسیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی پارٹی کی پالیسی واضع ہے، پہلے کس نے متضاد پانی کے ڈیم والے منصوبے کو ختم کروایا تھا وہ شھید بینظیر بھٹو تھی ہم بھی ملک کو ترقی یافتہ دیکھنا چاھتے ہیں، متضاد کینال بنانہ بند کریں وفاقی حکومت کو چاھیئے کہ اس منصوبے کو فوری طور پر بند کرے
،پیپلزپارٹی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی ھر دکھ سکھ میں ملکی عوام کے ساتھ ہیں،اس موقعہ پر وزیراعلی’سندہ سید مراد علی شاہ ،نثار احمد کھوڑو سمیت دیگر نے جلسہ عام کو خطاب کیا۔ قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی جلسہ عام کو گڑھی خدابخش بھٹو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے ہیں نہ کھپے نہ کھپے والے نہیں ہیں میں شھید رانی بینظیر بھٹو کا بیٹا ہوں عوام سے غداری نہیں کرونگا ،کچھ قوتیں پاکستان توڑنے کی بات کرتے ہیں ہم ملک کو جوڑنا چاھتے ہیں ،ہم سازشی عناصر کو ناکام بنائیں گے ، کچھ سازشی عناصر صوبہ بلوچستان میں حالت خراب کرنا چاھتے ہیں
ہم ان سازشی عناصر کا مقابلہ کرکے راستہ روکیں گے ، اور وہی قوتیں صوبہ خیبر پختونخواہ کو نقصان دینا چاھتے ہیں ہم ان کا بھی مقابلہ کرینگے پیپلزپارٹی کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا وسیع پروگرام ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے جب وفاق کو نقصان کی بات ہوگی تو ہم پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو بچائیں گے ، ملک میں پانی کے منصفانہ تقسیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی پارٹی کی پالیسی واضع ہے، پہلے کس نے متضاد پانی کے ڈیم والے منصوبے کو ختم کروایا تھا وہ شھید بینظیر بھٹو تھی ہم بھی ملک کو ترقی یافتہ دیکھنا چاھتے ہیں،
متضاد کینال بنانہ بند کریں وفاقی حکومت کو چاھیئے کہ اس منصوبے کو فوری طور پر بند کرے،پیپلزپارٹی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی ھر دکھ سکھ میں ملکی عوام کے ساتھ ہیں،اس موقعہ پر وزیراعلی’سندہ سید مراد علی شاہ ،نثار احمد کھوڑو سمیت دیگر نے جلسہ عام کو خطاب کیا۔