کچھ لوگ بلاوجہ اداروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں اگر کہیں اختلاف ہے تو  شواہد کے ساتھ آ کر بات کریں،ضیاء اللہ لانگو

0 323

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کچھ لوگ بلاوجہ اداروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں اگر کہیں اختلاف ہے تو  شواہد کے ساتھ آ کر بات کریں ادارے آئین کی روشنی میں ہی اپنے فرائض سرانجام دیتے ہے  تاکہ پاکستانی عوام میں جمہوریت کو فروغ ملے اداروں پر بے بنیاد الزام تراشی سے پاکستان کا تشخص مجروح ہو رہا ہے،  ملکی اداروں پر ایسے بے بنیاد الزام لگانا ملک میں انتشار پھیلا نے کے مترادف ہیں  انہیں معلوم نہیں اس سے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچتا ہے

۔  انہوں نے مزید کہا کہ نصراللہ زیرے کو پیاس بھی لگے تو وہ ایجنسیوں اور ادارو ں پر الزام لگا دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی اجلاس سے  توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نصراللہ زیرئے کو پیاس بھی لگے تو وہ ایجنسیوں اور اداروں پر الزام لگا دیتے ہیں جس ٹیکس کی وہ بات کررہے ہیں وہ انہی کی حکومت میں لگایاگیا ہم نے ان کی حکومت میں بنائی گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.