مولاناعبدالغفور حیدری کوئٹہ پہنچے پر شہباز شریف کا استقبال کررہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سینیٹر عبدالغفور حیدری سینیٹر کامران مرتضی ایڈوکیٹ چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ استقبال کر رہے ہیں