آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، بلاول کاٹوئٹ

0 231

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت کے بارے میں ہمارے خاندان میں تحفظات بڑھتے جارہے ہیں۔ ابھی تک ان تک ماہرین اور ذاتی معالج کی رسائی نہیں دی گئی۔ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.