بلوچستان کو 5 چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی
حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کو پانچ چھوٹے صوبے میں تقسیم کیا جائے۔ یہ تقسیم لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ انتظامی ڈیویژن کی بنیاد پر کیا جائے یہ تمام مسائل کے واحد حل ہے وقت آن پہنچا ہے کے پاکستان کے بڑھتے ہوئے گورننس، سیکورٹی، آبادی اور معاشرتی مسائل کے تناظر میں پہلے ہی سے بنے ہوئے انتظامی ڈیویژن کو صوبے کا درجہ دے دیا جائے۔