کوٸٹہ میں اپنے کمیشن کے لٸے صوباٸی حکومت نے گرین بسیں خرید کر کھڑی کردی میر شکرخان رٸیسانی
کوٸٹہ میں اپنے کمیشن کے لٸے صوباٸی حکومت نے گرین بسیں خرید کر کھڑی کردی میر شکرخان رٸیسانی
کوٸٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صوباٸی جنرل سیکٹری میر شکرخان رٸیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ غریب صوبے میں صوباٸی حکومت نے اپنے اپنے کمیشن کے لٸے صوباٸی خزانے کو کروڑو کا نقصان دے کر کوٸٹہ کے لٸے گرین بسیں خرید لی جو
کہٸ ماہ سے کھڑی ہیں جو کے کھڑے کھڑے ختم ھوٸے گے جس کی پروا کسی کو نہیں ہیں ہم صوباٸی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ کھڑے گرین بسیں چلاٸی جاٸے اور اس غریب صوبے پر رحم کرکے کروڑو روپے کے نقصان سے بچاٸے