ترک بھائیوں کی مدد کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے: وزیراعظم

0 203

ترک بھائیوں کی مدد کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے: وزیراعظم

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا بے حد مشکور ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ امدای سامان میں خیمے، کمبل اور دیگر اشیا شامل ہیں، امدادی سامان ٹرکوں کے ذریعے بھی بھیجا جائے گا، پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ترکیہ نے بھرپور تعاون کیا، ترکیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے ہوائی، زمینی اور سمندری راستے سے سامان بھیجا، پاکستانی عوام اور فلاحی اداروں سے ترک بھائیوں کی مدد کی اپیل کرتا ہوں۔

، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ترکیہ کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 100 سالہ تاریخ میں ترکیہ میں بدترین زلزلہ آیا، ان حالات میں ترکیہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترکیہ اور شام میں ہزاروں قیمتوں جانوں کا نقصان ہوا،

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ترک بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑا ہے لاہور ایئر پورٹ پر امدادی سامان کی ترکیہ روانگی کے موقع پر وزیراعظم شہباز کا کہنا تھا کہ ترک بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.