نواب ثناءاللہ زہری سے زمرک خان اچکزئی کی ملاقات

0 158

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری سے عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب رکن اسمبلی زمرک خان اچکزئی کی ملاقات

کوئٹہ: سابق وزیر اعلٰی نواب ثناءاللہ خان زہری نے نومنتخب رکن اسمبلی زمرک خان اچکزئی کو دوبارہ کامیاب ہونے پر مبارکباد دی

کوئٹہ: ملاقات میں موجود سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

کوئٹہ: پیپلزپارٹی کی طرح عوامی نیشنل پارٹی کی بھی طویل جدوجہد ہے، نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی لیتے ہیں، نواب ثناءاللہ خان زہری

کوئٹہ: امید ہے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان میں پیپلزپارٹی کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی، نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری سے ہمارے دیرینہ مراسم ہیں، زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ: ماضی میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت کا ساتھ دیا ہے، سابق صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.