وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کا اجلاس

3 390

اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی، پارلیمانی سیکرٹری میر سکندر عمرانی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی حافظ عبد الباسط، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد مجید، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم، سیکرٹری خزانہ عبدالرحمان بزدار، سیکرٹری آبپاشی علی اکبر بلوچ، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے سمیت دیگر متعلقہ حکام شریک

اجلاس میں کمیشن کے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا

اجلاس کو ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ، کمپنسیشن پالیسی، ایمرجنسی اسٹاک اینڈ لاجسٹک پلان سے متعلق تفصیلی بریفنگ

بلوچستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ این ڈی ایم اے ایکٹ 2010 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ بریفنگ

پی ڈی ایم اے ایکٹ جلد کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اجلاس کو بریفنگ

اجلاس میں قدرتی آفات کے دوران متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کے لیے نظر ثانی شدہ پالیسی کی منظوری دے دی

اجلاس میں پی ڈی ایم اے کے ملازمین کے سروس معاملات کے حل کے لیے سینئر ایس ایم بی آر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں گوادر اور لسبیلہ میں کرائی گئی multi-hazard vulnerability and risk assessment رپورٹ بھی پیش

گوادر اور لسبیلہ کی طرز پر دیگر اضلاع کی بھی رسک اسسمنٹ کرائی جائے۔ وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت

آفات سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان

سیلاب اور برفباری کے دوران جدید مشینری کو بروئے کار لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعلی بلوچستان

You might also like
3 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے خدا بخش بازار میں دہشتگردوں کے […]

  2. […] (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان […]

  3. […] (ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے شاہرگ کے قریب فرنٹیئر کور پر حملے کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.