ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس کا چالان تاحال نامکمل

1 311

 ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس کا چالان تاحال نامکمل

لاہور (ویب ڈیسک) تھانہ بادامی باغ پولیس گریٹر اقبال پارک ٹک ٹاکر زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کے خلاف تاحال چالان مکمل نہ کرسکی۔ بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بدسلوکی کیس کو ایک سال

 

مکمل ہوگیا ہے مگر مقدمے کا چالان جوں کا توں انویسٹی گیشن پولیس کے پاس پڑا ہے واضح رہے کہ پولیس نے اس کیس میں 100 افراد کو گرفتار کیا تھا جبکہ ان 100 افراد میں سے صرف 17 ملزمان مقدمے کے چالان میں موجود ہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.