والد کی وفات کا صدمہ برداشت نہ کرسکا، بیٹا بھی جاں بحق
والد کی وفات کا صدمہ برداشت نہ کرسکا، بیٹا بھی جاں بحق
۔افسوس ناک خبر ۔باپ کی وفات پر صدمے سے بیٹا وفات پاگیا
حاجی شاہ محمد لالاکی وفات کےجنازے کے مراسم میں شریک ان کا بیٹا داد محمد بھی صدمہ برداشت نہ کرسکے اور وفات پاگٸے تمام دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہے