بنوں جرگہ حکومت اور قومی اداروں کو بلیک میل کرنے کا سیاسی اجتماع تھا، ملک روز الدین کاکڑ
مسلم باغ۔۔ ممتازقبائلی رہنماء چیف اف بارکزیی ملک حاجی روزالدین کاکڑ نے بنوں جرگہ کو ایک سیاسی جماعت پشتوانخوا ملی عوامی پارٹی کا من پسند جرگہ قرار دیتے ھوے کہا ھے کہ اس کاکڑ قوم پشتونوں کا سب سے بڑا قبیلہ ھے کاکڑ قوم کے معززین سرکردہ قومی شخصیات سیاسی مدبرشخصیات چیف اف کاکڑ ملک حاجی باری کاکڑ بسم اللہ خان کاکڑ مفتی سلام کاکڑ ملک نجیب خان بازیی بلال خان کاکڑ سمیت ایسے سینکڑوں سرکردہ شخصیات کو اس نام نہاد جرگہ میی دعوت نھیی دیا گیا ھے چونکہ یہ تمام شخصیات سے محمودخان اچکزیی کی زاتی رنجش اور عناد ھے پھر کس طرح اس متنازعہ جرگے پوری پشتون قوم کا جرگہ تسلیم کیا جاسکتا ھے ۔یہ پشتوانخوا اور محمودخان اچکزیی کا حکومت پاکستان پاک فوج اور ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو بلیک میل کرنے کا سیاسی اجتماع ھے ۔1990 میی بھی کویٹہ میی محمودخان اچکزیی نے بلوچوں کے خلاف ایسا نمائشی جرگہ منعقد کیا جس کا حشر ساری پشتون قوم نے دیکھ لیا بنوں میی جرگہ کامقصد محمودخان اچکزیی کا عوامی نیشنل پارٹی سے مقابلہ اور خیبر پشتوانخوا میی اپنی ذاتی شہرت کے علاوہ کچھ بھی نھیی ۔ترین قوم اور غیبزیی قوم کے ان قبیلوں کو بھی جرگہ سے دور رکھا گیا جن سے محمودخان اچکزیی کا زاتی جھگڑہ اور رنجش ھے ۔اس جرگہ کو پشتون قوم باالخصوص کاکڑ قبیلے کی کویی حمایت حاصل نھیی ۔بلوچستان کے محب وطن پشتون اقوام وقبائل پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ھے ۔ھم وطن عزیز کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نھیی بنے گے ۔
[…] سماج دشمن عناصر کیخلاف مسلم باغ تحصیل کے انتظامیہ کی کاروائی بے مثال ہے، حاجی روزالدین کاکڑ […]
[…] ہم کسی کو بھی یہ اجازت نہیں دینگے کہ وہ کنچوغی علاقے پر اپنی جاگیرداری مسلط کرے ، چیف آف بارکزئی ملک حاجی روزالدین کاکڑ […]