مسلم باغ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے زمان پارک میں شدید شیلنگ پولیس اور رینجر کی طرف سے آپریشن کے خلاف مین بائی پاس پر احتجاج جاری
مسلم باغ
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے زمان پارک میں شدید شیلنگ پولیس اور رینجر کی طرف سے اپریشن کے خلاف مین بائی پاس پر احتجاج جارہی کارکن نے بڑی تعداد میں شریک روڈ اس وقت تک بند رہے گا جب تک عمران خان کے خلاف اپریشن ختم نہیں ہوتے ۔۔۔