وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
۔اغواء کاروں کی بہیمانہ کاروائی قابل مزمت ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان
۔دہشت گرد عناصر نے ایک بہادر افسر کو بزدلانہ طریقے سے شہید کیا۔وزیراعلئ
۔آرمی افسر کے اغواء اور انہیں شہید کرنے کا مقصد دہشت اور وحشت کا ماحول پیدا کرنا ہے ۔وزیراعلئ
۔دہشت گردوں اور انکے سرپرستوں کو اپنے ناپاک عزائم میں ناکامی ہوگی۔وزیراعلئ
۔واقعہ سے دہشت پیدا کرنے والوں کے خلاف عوامی نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔وزیراعلئ
۔بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں اور افسران کو ایسی بزدلانہ حرکتوں سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعلئ
۔دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر جلد اپنے انجام تک پہنچاۓ جائیں گے ۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کا شہید کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
۔دعا ہے کہ اللہ تعالئ شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔وزیراعلئ بلوچستان