75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری

0 624

 

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے

 

یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے

 

ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.