سوئی پولیس کی کاروائی سولر پلیٹس چوری کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)سوئی پولیس کی کاروائی سولر پلیٹس چوری کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ایس ایچ او تھانہ سوئی غلام رسول چشتیٰ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ تحصیل بازار سوئی میں کامیاب کاروائی کر کے سولر پلیٹس کے چوری میں مطلوب مقدمہ فرد نمبر50/2020 بجرم زیر دفعہ 381A-34-PPC دو ملزمان (1) سجاول (2) بچل عرف بچہ قوم مرہٹہ ساکن سوئی کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔