وزیر خارجہ بلاول بھٹوعسکری قیادت سے متعلق کھل کر سامنے آگئے

0 295

وزیر خارجہ بلاول بھٹوعسکری قیادت سے متعلق کھل کر سامنے آگئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ہے۔

امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو خوش کرنے کی تھی، عمران نے دہشتگردوں سے غیر مشروط مذاکرات کیے لیکن ان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نےفل اسٹاپ لگادیا ہے۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کا مقابلہ کریں گے، افغانستان سے خطرات کے حل کے بغیر پاکستان میں سکیورٹی کا مسئلہ رہے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.