الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرر‘سماعت 2 جون کو ہو گی

0 191

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا،الیکشن کمیشن میں دہری شہریت چھپانے سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.