لاڑکانہ:کندھ کوٹ میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتوں قتل
جیجل خاتوں گھنیو کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیا
لاڑکانہ:کندھ کوٹ میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتوں قتل
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ،ڈیلی صحافت کوئٹہ ) کندھ کوٹ میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتوں قتل ،کندھ کوٹ میں تھانہ شبیرآباد کے حدود گاؤں شیر خان گھنیو میں کزن نے اپنے 18 سالہ کزن جیجل خاتوں گھنیو کو ۔سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیا
پولیس نے بروقت پہنچ کر نعش کو سول ہسپتال کندھ کوٹ منتقل کر دیا ،جہان پر ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردیا گیا ،نعش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا .
[…] لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لگنے کے باعث تین افراد زخمی ، لاڑکانہ ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق گڑھی خیرو کے قریب تاجوڈیرو […]