وزیراعظم سے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبو ل صدیقی کی ملاقات

1 341

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفاد سے بالاتر ہوکرعوام کو ریلیف فراہم کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اور خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، سیاسی مفاد سے بالاتر ہوکرعوام کو ریلیف فراہم کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] ایم کیوایم کی حکومت سے علیحدگی؟اہم خبرآگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.