افسران عوام کے خدمتگار ہیں، عوامی خوشحالی کو اولین ترجیح دیں، وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سول سروس اکیڈمی کا اہم دورہ
وزیر اعلیٰ نے نئے تدریسی و انتظامی بلاک کا افتتاح کیا
بلوچستان سول سروس اکیڈمی کو پاکستان کا نمایاں ادارہ بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ملک بھر کے افسران کی کوئٹہ میں تربیت ہمارے خواب کی تکمیل ہوگی، میر سرفراز بگٹی
یہ ادارہ بلوچستان کا وقار اور پاکستان کا فخر ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان سول سروس اکیڈمی ننھے پودے سے تناور درخت بن چکی ہے، میر سرفراز بگٹی
افسران صرف عہدےدار نہیں بلکہ عوام کے خدمتگار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
عوامی خدمت ہی آپ کی اصل پہچان ہے، میر سرفراز بگٹی کا افسران سے خطاب
بلوچستان کے عام آدمی کی خوشحالی آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
سردی کی ٹھنڈ اور گرمی کی شدت سہنے والے غریب عوام کو ریلیف دیں، میر سرفراز بگٹی
یادگار خدمات انجام دینے والے افسران تاریخ میں زندہ رہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
اکیڈمی کی ترقی کے لیے تمام وسائل فراہم کریں گے، میر سرفراز بگٹی
خواہش ہے کہ ملک کے ہر صوبے کے افسران یہاں تربیت کو اعزاز سمجھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ہم آپ کی خدمت اور رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں، میر سرفراز بگٹی