جمعیت علماء اسلام ہرنائی عوام کو حقوق ترجمانی کرنے والی پارٹی ہیں، سیدخالق شاہ بخاری

0 177

ہرنائی نامہ نگار:
ہرنائی، پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے آذاد امیدوار عبدالباقی ترین نے ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے پی بی 7 خلیل الرحمٰن دومڑ NA 253 کے نامزد امیدوار حاجی نصیر خان کاکڑ کے حمایت کا اعلان کیا اور انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر جمعیت علماءاسلام کے سیل چیرمین سید خالق شاہ حاجی باز محمددمڑ اور دیگر قائدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
اس موقع پر الیکشن سیل چیرمین سیدخالق شاہ بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم عبدالباقی ترین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے سب کچھ بڑے بڑے آفر کو قربان کرکے ہرنائی عوام کے حقوق کے تحفظ کیلے بلاشرط جمعیت علماء اسلام کے ساتھ حمایت کااعلان کیا یقینا جمعیت علماء اسلام ہرنائی عوام کو حقوق ترجمانی کرنے والی پارٹی ہیں۔
عبدالباقی ترین نے کہاکہ ہم جمعیت علما اسلام کے ساتھ ہے کارکن تیاری کریں اپنا ووٹ 8 فروری کو دے کر علاقے، وطن اور اسلام دوستی کا ثبوت دے.

سائفرکے حوالے عمران خان کے اہم ترین انکشافات

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.