عزم اور استقلال سے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے ، اتحاد ویکجہتی سے کورونا وائرس کو شکست دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

1 217

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عزم اور استقلال سے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے اور اتحاد ویکجہتی سے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر تمام آباو اجداد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یوم قرارداد پاکستان جدوجہد کی علامت ہے، عزم اور استقلال سے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے اور اتحاد ویکجہتی سے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری کشیدگی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.