پنجاب حکومت نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں
پنجاب حکومت نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں
لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے گریڈ 19کے ایک جونیئر آفیسر کو کمشنر گجرات کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ کمشنر گجرات احمد کمال مان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایوان وزیراعلیٰ میں گریڈ 19میں تعینات تھے جو سیکرٹریٹ سروسز کے آفیسر ہیں