غزالہ اشفاق احمد گولہ ودیگر کا سردار فتح علی خان عمرانی کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت کااظہار

0 363

صحبت پور(بیوروچیف شاہدگولہ)پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی صدر وسابق صوباٸی وزیرمحترمہ غزالہ اشفاق احمدخان گولہ، صوباٸی جنرل سیکریٹری محترمہ زرینہ زہری اورصوباٸی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بےنظیرگولہ نےپاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار حلقہ پی بی 14 تمبو نصیر آباد بابا سردارزادہ غلام رسول عمرانی کے والد سردار فتح علی خان عمرانی کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت کااظہارکیا۔ انہوں نےاپنےایک تعزیتی بیان میں افسوس کااظہارکرتےہوٸے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.