بلوچستان میں مولانا عبدالواسع کے قیادت پر فخر ہےانکے بہترین خدمات قابل تعریف ہے، الطاف حسین سیاپاد

0 237

(خاران پ ر )جمعیت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ضلع خاران کے ضلعی سینئر رہنماء مولنا الطاف حسین سپاپاد نے اپنے بیان میں کہاکہ بلوچستان میں جمعیت علماء السلام مولنا عبدالواسع کے قیادت میں ایک مضبوط قوت بن چکی ہیں صوبائی امیر مولانا عبد الواسع صوبائی ناظم عمومی سید آغا محمود شاہ کے مخلصانہ جد جہدو اور دن رات کے محنت سے بلوچستان میں مستقبل جمعیت علما ء السلام کا ہیں جمعیت علماء السلام بلوچستان میں ایک فعال اور منظم طاقت ہے جمعیت علماء السلام بلوچستان کے قیادت کو جماعتی بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلوچستان میں مولانا عبدالواسع کے قیادت پر فخر ہےانکے بہترین خدمات قابل تعریف ہےمولنا عبدالواسع مولنا سید آغا محمود شاہ کے جماعتی خدمات اور کارکردگی سے جمعیت علماء السلام بلوچستان میں ایک بہترین قوت بن چکی ہےصوبائی امیر مولنا عبدالواسع کے عوامی خدمات کھلی کتاب ہیں بلوچستان میں مولانا عبدالواسع کے ولولہ انگیز قیادت قابل تعریف ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.