پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا یوم تکبیر پر پیغام ۔
وزیر اعلی کی قوم کو یوم تکبیر پر مبارکباد۔
24 سال قبل 28 مئی 1998 کو ہونے والے ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ وزیراعلی بلوچستان ۔
ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس کام کے لیے بے لوث خدمات سر انجام دی ۔ وزیراعلی بلوچستان ۔
پاکستان کا دفاع مضبوط ہے۔ وزیراعلی بلوچستان۔
پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیائی خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان ۔
پاکستان نے اپنے تمام دشمنوں پر واضح کر دیا کہ وہ کہ وہ اپنی
سرحدوں کی حفاظت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان۔
پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کا یہ کارنامہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بھی قابل فخر ہے۔ وزیراعلی بلوچستان۔
یوم تکبیر پاکستان کی ترقی اور سالمیت کے لیے بے لوث خدمت کرنے کا درس دیتا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان۔
یہ ہم میں جذبہ اجاگر کرتا ہے کہ ہم اپنے وطن کی دفاع اور حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔وزیراعلی بلوچستان
[…] بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع […]
[…] کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں نہ لینے دیا جائے ،وزیراعلیٰ بلوچستان […]