پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
نوڈیرو (نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری سابقہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی صدر آصف زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر پھول بھی چڑھائے،صدر آصف زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی