مرزا ناصر کو ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،ظفر سعید ستی

0 156

نیو مری(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیشنل انٹرنیشنل ایڈیٹر پرنٹ میڈیا اے بی سی منظور شدہ اخبارات ظفر سعید ستی نے نو تعینات ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ سب انسپکٹر مرزا ناصر کو خوش آمدید کہا اور ان کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،ابائی رہائشی حدود تھانہ پتریاٹہ سنئیر صحافی ظفر سعید ستی نے کا کہنا تھا، امید کرتے ہیں نو تعینات ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ اپنی نئی زمہ داریاں ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ تعیناتی بخوبی و احسن طریقہ سے آنجام دیں گے ایس ایچ او تھانہ کے کندھوں پر بڑی زمہ داریاں عائد ہوتی ہیں پورے علاقے کا امن امان کنٹرول رکھنا ، نیو مری پتریاٹہ چئیر لفٹ ٹوریسٹ پوائنٹ ہے یہاں کے تھانہ پتریاٹہ تعینات پولیس اہلکاروں اور ایس ایچ او تھانہ ہذا پر بڑی اہم زمہ داریاں ہیں ، جون میں عرس مبارک حضرت بابا لعل حسین شاہ المعروف لعل شاہ قلندر سوراسی سیداں عرس کی آمد ہے عوامی رش بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے ، ہمیں امید ہے اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت نو تعینات ایس ایچ او سب انسپکٹر مرزا ناصر کو کامیابی عطا فرمائے اور انکی عزتوں میں مزید اضافہ فرمائے ، پنجاب پولیس عوام کی محافظ فورس ہے ہمیں اپنی پولیس اور وردی پر فخر ہے ، مرزا ناصر اچھے پولیس آفیسر ہیں عوام بھی پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ پولیس کو مزید بہتر بنانے میں مدد مل سکے اس وقت تھانہ پتریاٹہ تعینات سب انسپکٹر اکرام ستی اے ایس آئی وقار ، اے ایس آئی اسد ستی صاحبان و دیگر افسران کی بہترین ٹیم موجود ہے ، نو ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ کامیاب ہو سکتے ہیں علاقے سے منشیات فروشی اور اسلحہ جیسے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور کنٹرول رکھنا ضروری ہے۔بالخصوص شادیوں وغیرہ پر مکمل فائرنگ اسلحہ نمائش کی پابندی عائد ہونا ضروری ہے تھانہ میں عوام کے ساتھ رویہ بہتر بنانے سے بہت معملات حل کیئے جا سکتے ہیں۔ہم مرژا ناصر ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ کو اپنی مکمل ٹیم نیشنل انٹرنیشنل عہدیداران صدائے خلق نیوز میڈیا گروپ و عوام الناس کی جانب سے خوش آمدید ٹو تھآنہ پتریاٹہ کہتے ہیں اور پولیس سے عوامی رویہ میں بہتری لانے کی درخواست بھی پیش کرتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.