عوام کے صحت کی سہولیات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،صالح محمد ناصر
کوئٹہ(خ ن)عوام کے صحت کی سہولیات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا اتائی ڈاکٹروں اور جعلی ادوائیات کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری صحت صالح محمد ناصر نے ڈرگ انسپکٹرز کے اجلاس کی صدارت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…