“آو مریخ پر جا بسیں”
تحریر: اعجازعلی ساغر اسلام آباد
میں نے یہ کالم کچھ دن پہلے ہی لکھنے کا ارادہ کیا لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے Delay ھوگیا اس کی وجہ یہ تھی کہ کشمور میں ایک دل سوز واقعہ رونما ھوا جسکی ابتدائی اطلاعات موصول ھوئیں کہ ماں بیٹی کے ساتھ کچھ…