Browsing Tag

امان اللہ خان

آپ جسمانی معذوری کا شکار تو ہوسکتے ہیں لیکن مجبور ہرگز نہیں ہیں:گورنر بلوچستان

( صحافت ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کو درپیش مسائل ومشکلات کا پائیدار حل ڈھونڈنے اور سرکاری ملازمت میں ان کیلئے مختص کوٹہ پر عملدرآمد کو یقینی بنانا بے حد ضروری ہے تاکہ وہ معاشرے پر بوجھ نہ بن سکیں.…