ژوب کے ہر ناجائز عمل کے ذمہ دار منتخب صوبائی وزیر ہے:جی ٹی اےژوب
ژوب ڈویژن کے تمام اضلاع کو مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی جائیگی
ژوب (نامہ نگار )جی ٹی اے کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حافظ عثمان منعقد ہوا اجلاس میں اساتذہ
نے بڑی تعداد میں شرکت کی ژوب کابینہ کے اجلاس میں درج ذیل فیصلے کئے گئےجس میں 24 فروری…