حتمی ڈیڈلائن جاری! افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک نکل جانے کا الٹی میٹم
ہاکستان کی وزارت داخلہ نے جمعے کو افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) رکھنے والے افغان شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ 2025 تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑ دیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں…