ژوب:وزیر اعلی بلوچستان سکیرٹری لائیو اسٹاک،ر صوبائی وزیر مٹھاخان کی ہدایات پر مال مویشی کو بیماریوں سےکو محفوظ رکھنے کیلئے پندرہ روزہ ڈور ٹو ڈورمہم جاری

وب شہر میں دودھ میں ملاوٹ کا سنگین ایشوز میں ان مافیاکے خلاف محکمہ لائیو اسٹاک کے پاس چیکنگ کے سوا کوئی اختیار حاصل نہیں

3 350

ژوب:وزیر اعلی بلوچستان سکیرٹری لائیو اسٹاک،ر صوبائی وزیر مٹھاخان کی ہدایات پر مال مویشی کو بیماریوں سےکو محفوظ رکھنے کیلئے پندرہ روزہ ڈور ٹو ڈورمہم جاری

ژوب (نامہ نگار ڈیلی صحافت کوئٹہ ) وزیر اعلی بلوچستان میرجام کمال سکیرٹری لائیو اسٹاک اور صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر ژوب میں ڈور ٹو ڈور پندرہ روزہ مہم میں مال مویشی کو فری ویکسین لگائے جاتے ہیں عوام تعاون کریں۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر نصیب اللہ کاکڑ ڈاکٹر شیخ محمد طاہر مندوخیل ڈاکٹر علاؤالدین ڈاکٹر محمد کریم ڈاکٹر کریم داد ڈاکٹر مجیب الرحمٰن ڈاکٹر رمضان شاہ ڈاکٹر جمعہ گل نے لائیو اسٹاک دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان میرجام کمال سکیرٹری لائیو اسٹاک اور صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر محکمہ لائیو اسٹاک ژوب میں مال مویشی کو فری ویکسین لگاینگے انہوں نے کہا کہ ایف ایم ڈی منہ کھر۔کھراب۔تبک آیک خطرناک بیماری ہے۔

ان بیماری کے خلاف محکمہ لائیو اسٹاک ژوب میں مفت ویکسینیشن لگائے جاتے ہیں ان خطرناک بیماریوں سے مال مویشی کو محفوظ رکھنے کیلئے پندرہ روزہ ڈور ٹو ڈورمہم جاری ہےانہوں نے کہا کہ ان بیماریوں سے جانوروں کی کھال وزن میں کمی اور دودھ میں کمی آور گوشت خراب ہوجانا شامل ہیں ژوب کے چار یونین کونسلوں یونین کونسل اسلامیار یونین کونسل بابو محلہ یونین کونسل ناصر آباد یونین کونسل گنج محلہ شامل ہیں مال مویشی کو 20 ہزار ڈوز دیا جائیگا اس میں پی پی آر ویکسین چھوٹے جانوروں کو یعنی بکری دنبہ کو لگائے جاتے ہیں ان جانوروں صرف ایک دفعہ یہ ویکسین لگائے جاتے ہیں۔

اس کے بعد یہ بیماری کھبی بھی لاحق نہیں ہونگے انہوں نے کہا کہ ژوب میں پہلی دفعہ بڑے اینمل کو ویکسین لگائے جاتے ہیں یہ مہم پندرہ روزہ ڈور ٹو ڈور جاری رہیگا اور ویکسین کے بوتلیں واپس جمع کرائنگے جو ویکسین دی جائیگی وہ صرف فری اف کاسٹ ہوگی انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ پندرہ روزہ مہم میں لائیو اسٹاک کے ڈاکٹروں کے ساتھ مکمل تعاون اور مہم کو کامیاب بنانے کےلئے کردار ادا کریں اگر مہم کے دوران کوئی گھر رہ گیا وہ لائیو اسٹاک ژوب میں مال مویشی کو پہنچا دیں۔

انہوں نے کہا کہ ژوب شہر میں دودھ میں ملاوٹ کا سنگین ایشوز میں ان مافیاکے خلاف محکمہ لائیو اسٹاک کے پاس چیکنگ کے سوا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے جبکہ انہیں جرمانہ کرانا یا سزا دینے کے اختیارات انتظامیہ کے ساتھ ہے انتظامیہ ہمیں سکیورٹی اہلکار فراہم کریں محکمہ لائیو اسٹاک ژوب عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ تیار ہے ازیں قبل مقامی صحافیوں نے لائیو اسٹاک ڈیری فارم کا معائنہ کیا آس موقع پر ڈاکٹر شیخ محمد طاہر مندوخیل نے صحافیوں کو بریفننگ دی۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ کے ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے ژوب لائیو اسٹاک میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور لائیو اسٹاک کو درپیش مسائل بتدریج حل ہورہے ہیں ڈیری فارم میں باہر کی نسل کے 15 گائے جو دو ٹائم 75 کلو دودھ سرکاری نرخ پر عوام کو فی کلو 80 روپے فراہم کی جارہی ہے صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ نے مزید 10 گائے دینے کا وعدہ کیا ہے جس سے دودھ میں اضافہ اور عوام کی مانگ پوری ہوجائیگی انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ سے مزید 10 گائے اور بجٹ کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے انشاء اللہ صوبائی وزیر بہت جلد بجٹ کی منظوری دیگا۔

You might also like
3 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک )صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کی زیرصدارت بدھ کے روز پاک […]

  2. […] (ویب ڈیسک)پاکستان کے کامیڈین اور انٹرٹینر ناصر خان جان کی جانب سے غیر شادی شدہ لڑ کیوں کے لیے اس رمضان […]

  3. […] ڈیسک) صوبائی وزیر خوراک سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.