پاسپورٹ واپسی: مریم نواز کی درخواست سماعت کے لئے منظور
پاسپورٹ واپسی: مریم نواز کی درخواست سماعت کے لئے منظور
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ واپسی سے متعلق دائر
کردہ متفرق درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے۔ تین اکتوبر کو درخواست پر سماعت کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ کے تین رکنی بینچ نے فریقین کو 3 اکتوبر کے نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔