قوم شہداءکی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، بشری رند

0 267

قوم شہداءکی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، بشری رند

کوئٹہ (پ ر)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند نے پنجگور ،نوشکی، حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔ دہشت گردوں کے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں نے سینہ تان کر مقابلہ کرتے ہوئے انکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کےلئے وطن کادفاع کرتے ہوئے ملک پر اپنی جانوں کو قربان کردیا ہے وطن عزیز

 

کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں،وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداءکو سلام پیش کرتی ہوں قوم شہداءکی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی شہداءکے لواحقین سے دلی ہمدردی غمزدہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیںمشیر اطلاعات کی  لواحقین سے تعزیت کااظہار،اور شہدائکے درجات بلندی کی دعا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.