برٹش ایئر ویز جون کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کر ے گی ،عبدالرزاق داد

0 218

اسلام آباد  مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ جمعہ کو مشیر تجارت عبدالرزاق داد سیبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر مشیر تجارت نے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.