پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت جاری ہے،فردوس عاشق اعوان

1 136

لاہور ( جی این ایم)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں، دفاتر میں فری وائی فائی کی سہولت بدستورجاری ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈا جھوٹاہے، حکومت”ڈیجیٹل پنجاب”وژن کے تحت فری وائی فائی منصوبے کوپھیلانے کیلئے پرعزم ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ویب ڈیسک ) پنجاب ترقی کے عمل میں بلوچستان کو اپنا حصہ دار سمجھتا ہے۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.