فیس بک کا ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ

0 292

فیس بک کا ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ

نیویارک(ویب ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹ مزید کم از کم چھ ماہ کے لیے معطل رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کے نگراں بورڈ نے اعلان کیا کہ کمپنی ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹ پر پابندی برقرار رکھے گی۔

سابق امریکی صدر نے فیس بک کے فیصلے کوذلت آمیز قرار دیا ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے غیر جانبدار نگران بورڈ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فیس بک اور انسٹا گرام پر کچھ بھی پوسٹ کرنے پر عائد کردہ پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھا تاہم اس فیصلے پر چھ ماہ بعد نظر ثانی کی جائے گی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.